پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد کی ملاقات کی، […]










