سعودی پرو لیگ کے میچ میں عدم شرکت پر مداحوں کا طنز، ’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل
Posted in: Home, Sportsسعودی پرو لیگ میں النصر کے ایک اہم میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی عدم شرکت کے بعد مداحوں نے منفرد اور طنزیہ انداز اپناتے ہوئے اسٹار فٹبالر کو چھیڑنا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ’لاپتہ فرد‘ کا پوسٹر وائرل ہو رہا ہے جس میں پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی تصویر شامل ہے، سعودی عرب کی سڑکوں […]










