بونڈی بیچ کے حملہ آوروں نے نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا، فلپائن حکومت کی تصدیق
Posted in: Breaking News, Home, Worldفلپائن کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بونڈی بیچ کے حملہ آوروں نے نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا۔ فلپائن امیگریشن کے مطابق بونڈی بیچ کے حملہ آور بھارتی شہری کی حیثیت سے فلپائن پہنچے تھے۔ حملہ آور باپ اور بیٹے نے گزشتہ ماہ بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا۔اس حوالے سے مزید […]









