روس نے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لیا
Posted in: Breaking News, News, Worldروس نے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس افغان طالبان حکومت تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد بھی قبول کر لیں۔اس حوالے سے روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کا عمل […]