class="archive paged author author-nawaipakistan-com author-1 paged-5 author-paged-5 elementor-default elementor-kit-7">

Author Archives

  • حکومت پنجاب کے مری ڈیولپمنٹ پلان کیخلاف سیاستدان، تاجر، عوام یک زبان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت پنجاب کے ’مری ڈیولپمنٹ پلان‘ کے خلاف سیاستدان، تاجر اور عوام یک زبان ہوگئے۔ مری لوئر ٹوپہ کے مقام پر عوام نے احتجاج کیا، جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، صداقت عباسی، پی ٹی آئی، پی پی، جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔متحدہ ایکشن کمیٹی کے تحت ہونے […]

  • یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 5 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں جنوبی جزیرے گیوڈوس کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں 39 تارکین وطن کو بچا لیا گیا جبکہ حادثے میں 40 افراد لاپتہ ہوگئے۔کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ  لاپتہ […]

  • شامی باشندوں کے جشنِ آزادی کے دوران اسرائیلی بمباری
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اہم سیکیورٹی اہداف پر اس وقت بم باری کی جب شامی باشندے گزشتہ شب آزادی کا جشن منا رہے تھے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں شامی فوج کے چوتھی ڈویژن ہیڈکوارٹر اور ریڈار بٹالین کونشانہ بنایا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شب ہزاروں شامی […]

  • ٹرانس ایجوکیشن پراجیکٹ 244 انرولمنٹ کا سنگ میل عبور کر چکا
    Posted in: News, Regional

    ٹرانس ایجوکیشن پراجیکٹ 244 انرولمنٹ کا سنگ میل عبور کر چکا، حنا چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی ہماری لیبز سے تربیت کے بعدمختلف قابل احترام کام شروع کر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانس ایجوکیشن پراجیکٹ جو تین سال قبل جنوبی پنجاب میں صرف 17 طلباء کے ساتھ شروع ہوا تھا اب […]

  • آئی سی سی اور بھارت نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں
    Posted in: News, Sports

    چیمپینز ٹرافی 2024 پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے مجوزہ 3 سال کے فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے باضابطہ منظوری ملنے کا امکان ہے.چیمپینز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے […]

  • خاتون کی ہلاکت کیس: الو ارجن کو ضمانت مل گئی
    Posted in: Entertainment, News

    جنوبی بھارت کی تیلگو فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن کو جمعہ کو تلنگانہ ہائیکورٹ نے ’پشپا2: دی رول‘ کے پریمیئر کے موقع پر بھگدڑ سے ایک خاتون پرستار کے کچل کر ہلاک ہونے کے کیس  میں عبوری ضمانت دے دی۔  واضح رہے کہ 41 سالہ اداکار الو ارجن کو جمعہ کی صبح ان کی […]

  • میڈیکل طلباء سے وصول کردہ اضافی فیس واپس کراؤں گی: پلوشہ خان
    Posted in: Health, News

    سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ میں سال 2024ء میں طلباء سے وصول کردہ اضافی فیس واپس کراؤں گی۔ پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی بھاری فیسوں کا معاملہ زیرِ بحث آیا۔پلوشہ خان نے کہا کہ قانون بڑا […]

  • گوگل کا مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈل جیمنی 2.0 کے اجراء کا اعلان
    Posted in: News, Technology

    گوگل نے گزشتہ روز جیمنی 2.0 کے اجراء کا اعلان کیا، جو کہ اس کا اب تک کا سب سے جدید مصنوعی ذہانت کا ماڈل ہے، جیساکہ ٹیک کمپنیاں تیزی سے ترقی پذیر ٹیکنالوجی میں برتری حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہیں۔ سی ای او سندر پچائی نے کہا کہ یہ ماڈل مصنوعی ذہانت […]

  • نیویارک میں برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی ریاست نیویارک میں برف باری سے معمول کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ امریکا میں برفانی طوفان کے باعث بفالو اور شمالی نیویارک کئی فٹ برف سے ڈھکے ہوئے ہیں، کچھ علاقوں میں برف باری کاسلسلہ رک چکا ہے جہاں برف کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے […]

  • شام میں دراندازی کے بعد اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کیلئے تیار
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی فوج مشرقِ وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسند گروپ حزب اللّٰہ کو کمزور کرنے اور شام میں  بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ کرنے کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقِ […]

Newsletter