Weekly Nawai E Pakistan E Paper 11-01-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai E Pakistan E Paper 11-01-2024
All Weekly Nawai E Pakistan E Paper 11-01-2024
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کے آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تپی گاؤں میں پیش آیا، جہاں ملک کلیم اللّٰہ کو انتخابی مہم کے دوران نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق ملک کلیم اللّٰہ صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 104 […]
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر 10 میں سے 8 بچے نمونیہ کا شکار ہیں۔نمونیہ سے بچوں کی اموات کے معاملے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چلڈرن استپال لاہور میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔انہوں نے رواں ماہ […]
راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کر لیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو بانی پی ٹی آئی سے 2 روزہ تفتیش کی اجازت […]
بھارتیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مالدیپ کا ٹرینڈ گردش کرنے پر مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد معیزو نے چین سے مدد مانگ لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد معیزو نے 5 روزہ دورۂ چین کے دوسرے روز چینی صوبے فوجیان میں مالدیپ بزنس فورم سے خطاب کرتے […]
جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی، گینگ تشدد میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایکواڈور کے صدر ڈینئل نوبوآ نے ملک میں داخلی مسلح تنازع سے نمٹنے کے لیے فوج بلا لی اور ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا۔گینگسٹرز نے ٹی وی اسٹوڈیو […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے فون پر گفتگو کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی اور دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں سلامتی اور استحکام کو یقینی […]
برمنگھم برطانیہ (پ ر )ماضی کے معروف طالب علم لیڈر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق چیف آرگنائزر لا لا زولفقار چودھری دل کا دورہ پڑنے دنیا چھوڈ گئے ان کی موت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی لالا زولفقار نوے کی دہائی میں مرحوم سردار آفتاب کے دور صدارت میں […]
محکمہ صجت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مزید دو مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کیچ کا رہائشی 26 سال کا مسافر گزشتہ روز ابوظبی سے کراچی پہنچا تھا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق دوسرا مسافر 27 سال […]
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کو ‘خصوصی تشویش کا ملک’ قرار دینا مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ متعصبانہ اور من مانی تشخیص پر مبنی ہے، اس کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کی بھرپور روایت […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More