روس کا فوجی طیارہ تباہ، 65 یوکرینی جنگی قیدیوں سمیت 74 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldروس میں ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گرنے کے واقعے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔ ماسکو سے روسی حکام نے طیارے میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق طیارے میں یوکرین کے 65 فوجی قیدیوں سمیت 74 افراد سوار تھے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ […]