موت کی جھوٹی خبر دینے والی پونم پانڈے کی قسمت کھل گئی
Posted in: Entertainment, Newsاپنی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے والی بھارتی سلیبریٹی پونم پانڈے کی قسمت کھل گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پونم پانڈے کو بھارتی حکومت کی سروائیکل کینسر سے متعلق مہم کےلیے خیرسگالی سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کہ اس […]