مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں دنیا بھر کی معروف شخصیات کی شرکت متوقع
Posted in: Breaking News, Entertainment, Newsبھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل منعقد تقریبات میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی فہرست جار کردی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ 12 جولائی کو ممبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ ان کی شادی کے سلسلے […]