Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-03-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-03-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-03-2024
جنوبی افریقا کی خاتون فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے ویمن کرکٹ کی تاریخ میں سب سے تیز گیند کرا دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ویمن پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز کی طرف سے کھیلتے ہوئے انہوں نے 132.1 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ایک گیند کرائی۔میچ کے تیسرے اوور کی یہ دوسری گیند […]
ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تقریبات دنیا بھر سے معروف شخصیات کی شرکت کے باعث میڈیا اور سوشل میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔بھارتی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے اپنے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریبات […]
حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔حکمران اتحاد کے قومی اسمبلی میں ارکان کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی ہے۔قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی 123، پیپلز پارٹی 73، ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5 اور آئی پی پی کی 4 نشستیں ہوگئی ہیں۔مسلم لیگ ضیا، بلوچستان عوامی پارٹی اور […]
اسرائیل کو جنگی ساز و سامان کی برآمدات کے خلاف فلسطینی نژاد کینیڈین شہریوں اور انسانی حقوق کے وکلاء نے کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانیا جولی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقدمے میں کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو فوجی سامان بھیجنا کینیڈین اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف […]
او آئی سی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیرمعمولی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے متعلق صورتحال پر غور کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب، پاکستان، بحرین، فلسطین اور ایران سمیت دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر نے […]
دنیا بھر میں میٹا کی فیس بک سمیت دیگر سروسز کے اکاؤنٹس اچانک بند ہوگئے، جو ایک گھنٹے سے زائد معطل رہنے کے بعد بحال ہوئے۔ اس دوران صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اکاؤنٹس کے سیشنز خود بخود ایکسپائر ہوگئے تھے۔صارفین کا کہنا […]
کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں برسرِاقتدار پروگریسو کنزرویٹو پارٹی نے ملٹن شہر کے ضمنی الیکشن میں پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ یہ نشست صوبائی وزیر پرم گِل کے وفاقی سیاست میں جانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔ ذیشان حامد ملٹن شہر کے ریجنل کونسلر رہ چکے ہیں اور انہیں مضبوط […]
کینیڈا میں پولیس نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے افراد پر کیلوں والی گن سے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وان شہر میں اتوار کو مظاہرے کے شرکاء پر مبینہ طور پر ملزم نے کیل گن سے فائر کیا تھا۔ مقامی پولیس کے مطابق 27 سالہ Ilan-Ruben Abramov […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you all Last week, the Quebec Court of Appeal made its decision to uphold Bill 21, the law that bars so many of our mothers, daughters, and sisters in Quebec from wearing hijab at work. Our community has been fighting this unconstitutional and discriminatory law tooth and nail […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More