ایران: ملزم کی فائرنگ، والد سمیت 12 رشتے دار قتل
Posted in: Breaking News, News, Worldایران میں ایک شخص نے اہلِ خانہ سمیت 12 رشے داروں کو قتل کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گھریلو جھگڑے پر 12 افراد کے قتل کا واقعہ کرمان میں پیش آیا۔30 سالہ شخص نے والد، بھائی اور دیگر رشتے داروں پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولین میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ […]