افریقی ملک برکینافاسو کی مسجد میں فائرنگ، متعدد نمازی جاں بحق
Posted in: Breaking News, News, Worldافریقی ملک برکینافاسو کی ایک مسجد کے اندر مسلح افراد کی فائرنگ سے متعدد نمازی جاں بحق ہوگئے۔برکینا فاسو کی مسجد میں فائرنگ کا واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد موٹر سائیکلوں پر آئے تھے، انہوں نے مسجد میں داخل ہو کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد جاں […]