اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور کرلی
Posted in: Breaking News, News, Worldاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ یو این جنرل اسمبلی کے اعلامیے کے مطابق قرارداد کے حق میں 142، مخالفت میں 10 ووٹ پڑے، امریکا اور اسرائیل نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔عرب میڈیا کے مطابق 7 صفحات پر مشتمل یو این اعلامیہ جولائی […]