ہر کینیڈین شہری کو بلا امتیاز آزادی حاصل ہے، جسٹن ٹروڈو
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کے شہری کو بلا امتیاز آزادی اور کسی بھی پُرتشدد خطرے کے بغیر رہنے کا حق حاصل ہے۔ٹورنٹو میں سکھ برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈین پولیس نے ہردیپ سنگھ کے قتل کیس میں گرفتاریاں کی ہیں۔انکا کہنا تھا […]