لگتا ہے کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 91 کوہاٹ کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹی فکیشن بحال کردیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں، تعجب ہے عدالتیں الیکشن کمیشن کا موقف سنے بغیر […]