ایران سے تجارت کرنے والوں کو خبردار کرتے ہیں، امریکا
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں۔پاک امریکا سیکیورٹی ڈائیلاگ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]