برطانیہ کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری، گوپی ہندوجا خاندان تیسرے برس بھی سرفہرست
Posted in: Breaking News, News, Worldبرطانیہ کے ارب پتی افراد سے متعلق سنڈے ٹائمز نے 2024 کی فہرست جاری کر دی۔لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق گوپی ہندوجا خاندان اس فہرست میں تیسرے برس بھی سرفہرست ہے۔ ہندوجا خاندان کی دولت میں 2 بلین پاؤنڈ کا اضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوجا خاندان کی دولت کا تخمینہ 37.2 بلین پاؤنڈ […]