پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا
Posted in: News, Sportsپاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا۔فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔سی بی ایم کے نام سے پہچانے جانے والے کورین کھلاڑی، پاکستانی گیمر کے سامنے بے بس دکھائی دیے۔ ارسلان ایش اس سے قبل 4 بار ای وی او چیمپئن […]