class="archive paged author author-nawaipakistan-com author-1 paged-240 author-paged-240 elementor-default elementor-kit-7">

Author Archives

  • امریکا: سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی شہر سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے، امریکا بھر سے ہزاروں سکھ ووٹنگ میں شرکت کررہے ہیں۔سوک سینٹر میں جاری ووٹنگ میں بین الاقوامی آبزرور بھی موجود ہیں۔سکھ رہنما گرپتونت سنگھ ہائی لیول سیکیورٹی میں سوک سینٹر پہنچے۔خالصتان کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ 8 گھنٹے تک جاری رہے گا۔

  • امریکا حوثی باغیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی انٹرنیشنل کمبائن میری ٹائم فورس کی مؤثر رکن ہے۔مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا کہ حوثیوں کے حملوں سے خطے کی تجارت متاثر […]

  • ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اسلام آباد پہنچ گئے، وہ اپنے دورے میں وزیر اعظم اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے بھی ملاقات کریں گے۔حسین امیر عبداللہیان اپنے دورۂ پاکستان میں حالیہ پاک ایران کشیدگی، کالعدم گروہوں کی محفوظ پناہ گاہوں اور سرحدی انتظام سمیت متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔اس […]

  • گیس منصوبہ، ایرانی ڈیڈ لائن میں توسیع، پاکستان 180 دنوں میں ستمبر تک اس منصوبے پر سنجیدگی دکھائے، تہران
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سینئر سرکاری افسران نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ ایران نے انتہائی زیادہ تاخیر کا شکار ایران پاکستان (آئی پی) گیس لائن منصوبے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کو 180؍ دن کی ڈیڈ لائن ستمبر 2024 تک بڑھا دی ہے اور اگر پاکستان نے مثبت جواب نہ دیا تو ایران پیرس میں […]

  • آئی ایل ٹی 20 میں ابوظہبی کی ایک اور فتح
    Posted in: News, Sports

    ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے 21 سالہ علی شان شرفو نے ناقابل شکست 82 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دسویں میچ میں ڈیزرٹ وائپرز پر 6 وکٹوں سے فتح دلادی ۔شرفو کی اننگز نے 47 گیندوں پر 11 چوکے اور 4 چھکوں کی مدد […]

  • گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے ہرادیا
    Posted in: News, Sports

    شارجہ:کارلوس بریتھ ویٹ کی 26 رنز پر 3 وکٹوں کی بدولت دبئی کیپیٹلز نے آئی ایل ٹی سیزن 20 کے 11ویں میچ میں دبئی کیپیٹلز کو مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز تک محدود کردیا۔ ویک اینڈ پر شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں گلف جائنٹس نے ڈومینک ڈریکس […]

  • ’دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر 69 سال کی عمر میں چل بسے
    Posted in: Entertainment, News

    پیش گوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے شو ’ دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر جان بش 69 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان بش کے دوست کیون بینرمین نے گزشتہ بدھ کو اعلان کیا ہے کہ جان بش کی موت 23 نومبر 2023 کو 69 عمر میں ہوگئی […]

  • کویت سٹی میں دہشت گردی کی سازش ناکام
    Posted in: Breaking News, News, World

    کویت سٹی میں دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی گئی.اس حوالے سے کویتی وزارتِ داخلہ نے حملہ آوروں کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 3 عرب باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔کویتی میڈیا کے مطابق گرفتار حملہ آوروں کا مسجد کو نشانہ بنانے کا منصوبہ تھا، دہشتگرد ماہ رجب میں ہونے والے […]

  • بھارتی یوم جمہوریہ پر دنیا بھر کے کشمیری یوم سیاہ منائیں گے
    Posted in: Breaking News, News, World

    کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری کل بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت تنظیموں نے کی ہے۔حریت رہنماؤں نے مقبوضہ علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول قائم کرنے، تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں، […]

  • نواز شریف کے ساتھ مل کر ملکی معیشت بہتر کریں گے، جہانگیر ترین
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ مل کر ملکی معیشت کو بہتر کریں گے۔ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم ملکی معیشت کو طاقتور بناکر لوگوں کو روزگار دیں گے۔انہوں نے کہا کہ حلقے کو پہلے سے […]

Newsletter