سامعہ حجاب نے حسن زاہد کیخلاف کیس واپس لے لیا، ملزم کی ضمانت منظور
Posted in: Entertainment, Newsڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سامعہ حجاب اقدام اغوا اور دھمکیاں دینے کے کیس میں سامعہ نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سامعہ حجاب سے سوال کیا کہ کیا آپ کا معاملہ حل ہوگیا ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ جی ہمارا معاملہ طے […]