بھارتی اداکار سیف علی خان پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
Posted in: Entertainment, Newsممبئی پولیس نے بھارتی معروف اداکار، پٹودی خاندان کے نواب سیف علی خان پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکار سیف علی خان کو ممبئی میں ان کے گھر پر چاقو مارے جانے کے ایک دن بعد ایک مشتبہ شخص کو […]