ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک، ہلاک دہشتگردوں کی تفصیلات
Posted in: Breaking News, News, Pakistanایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک میں ہلاک دہشت گردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستانی اسٹرائیک میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل عرف شفق، محمد وزیر عرف وازو، سرور ولد اصغر اور بجر عرف سوغات شامل ہیں۔پاکستانی اسٹرائیک میں […]