پاکستان کو 9 ماہ میں ملنے والے بیرونی قرض کی تفصیل سامنے آگئی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملنے والے بیرونی قرضوں کی تفصیل سامنے آگئی۔ دستاویز کے مطابق جولائی 2024ء تا مارچ 2025ء کے دورانیے میں پاکستان کو 5 ارب 50 کروڑ 75 لاکھ ڈالرز کی مالی معاونت ملی۔دستاویزکے مطابق موصول شدہ فنڈز 19 ارب 39 کروڑ ڈالر کے سالانہ ہدف کا 28 […]