class="archive paged author author-nawaipakistan-com author-1 paged-17 author-paged-17 elementor-default elementor-kit-7">

Author Archives

  • کے پی، آزاد کشمیر میں زلزلہ
    Posted in: News, Regional

    شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، مظفرآباد اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 212 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوفزدہ ہو کر شہری گھروں سے باہر آگئے۔ […]

  • ملائیشیا: بارشوں سے 6 ریاستوں میں سیلاب، 37 ہزار افراد متاثر
    Posted in: Breaking News, News, World

    ملائیشیاء میں شدید بارشوں کے باعث 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائیشین وزیرِ اعظم انور ابراہیم کا کہنا ہے کہ متاثرہ 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال سے 37 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بارشوں سے ریاست کلانتان سب […]

  • پاکستان نے یورپین پارلیمنٹ جنوبی ایشین ڈیلی گیشن کے سامنے مؤقف رکھ دیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    پاکستان نے یورپین پارلیمنٹ کے جنوبی ایشین ڈیلی گیشن کے اجلاس میں شرکت کی اور اپنا مؤقف بیان کر دیا۔ نئی پارلیمنٹ وجود میں آنے کے بعد جنوبی ایشیاء کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے پارلیمانی ڈیلی گیشن  کے ارکان کے ساتھ جنوبی ایشیائی ممالک کے سفیروں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔اس حوالے سے سفارت […]

  • یوکرین: کئی شہر صبح سویرے دھماکوں سے گونچ اٹھے
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوکرین کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آج صبح یوکرین کے مختلف شہروں اوڈیسا، کروپیوینیٹسکی، خار کیف، ریونے اور لوٹسک میں دھماکے سنے گئے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر مذکورہ آوازیں روسی کروز میزائل حملے کا نتیجہ ہو سکتی ہیں۔یوکرین کے وزیر توانائی ہرمن […]

  • فائنل کال: خود غائب رہنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کہانی سامنے آگئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسلام آباد پہنچنے کی فائنل کال پر خود منظر سے غائب رہنے والے پارٹی رہنماؤں کی کہانی سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی کے کئی اہم رہنماؤں نے 24 نومبر کی فائنل کال کےلیے سوشل میڈیا پر خوب عوامی مہم چلائی، لوگوں سے کہا کہ وہ گھروں سے […]

  • ٹرمپ نے حلف اُٹھانے سے پہلے ہی کینیڈا سے تعلقات خراب کرنا شروع کردیے
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اُٹھانے سے پہلے ہی اپنے ہمسایہ ملک کینیڈا سے تعلقات خراب کرنا شروع کر دیے ہیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو سے امریکا آنے والی اشیاء پر 25 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ کے بیان کے مطابق کینیڈا اور میکسیکو پر یہ […]

  • امارات میں روزگار کیلئے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد
    Posted in: Breaking News, News, World

    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے روز گار کےلیے آنےوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد کردی ہیں۔ یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزہ لینے والوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانیوں کو پولیس کا کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ہوگا۔اماراتی […]

  • پمز اسپتال نے مظاہرین کی اموات کے دعووں کی تردید کردی
    Posted in: News, Pakistan

    پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال نے بھی سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کے دعووں کی تردید کردی۔ اسلام آباد کے پولی کلینک کے بعد پمز اسپتال نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق اطلاعات پر وضاحت جاری کردی ہے۔پمز اسپتال کے بیان میں کہا گیا کہ احتجاج […]

  • کراچی : کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹس ، پولیس لائٹس کیخلاف کارروائی
    Posted in: News, Regional

    کراچی میں کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹس اور پولیس لائٹس کے خلاف کارروائی کی تفصیل سامنے آگئی۔ ایس ایس پی کاشف عباسی نے کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹس اور پولیس لائٹس کے خلاف کارروائیوں سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع ملیر میں 23 دنوں میں 13 لاکھ 30 ہزار […]

  • دنیا میں 40 برس میں گزشتہ سال ایڈز کے سب سے کم کیسز رپورٹ
    Posted in: Health, News

    تقریباً 40 سال قبل ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد گزشتہ سال ایڈز کے سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے۔ یہ تعداد اب بھی اقوامِ متحدہ کے 2030ء تک ایڈز کے خاتمے کے ہدف تک پہنچنے کے لیے ضرورت سے 3 گنا زیادہ ہے۔اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال […]

Newsletter