حکومت نے کیش لیس معیشت اقدام کیلئے 3.5 ارب ٹارگٹڈ سبسڈی منظور کر لی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanاسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کیش لیس معیشت اقدام کے لیے وفاقی حکومت نے 3.5 ارب ٹارگٹڈ سبسڈی منظور کی ہے۔ سبسڈی اسٹیٹ بینک سے ریگولیٹڈ اداروں کو مرچنٹس سے راست پر لانے اور راست پی ٹو ایم کیو آر کوڈ سہولت فراہم کرنے پر مہیا ہو گی۔ سبسڈی […]