امریکی امداد بند ہونے کے بعد ضروریات کا جائزہ لے رہے ہیں: عالمی ادارۂ صحت یورپ
Posted in: Health, Breaking News, Newsعالمی ادارۂ صحت یورپ کے ڈائریکٹر ہانس کلوگ نے یورپی پارلیمنٹ کو امریکی امداد کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او یورپ کے ڈائریکٹر ہانس کلوگ نے برسلز میں یورپی پالیمان کو امریکی امداد روکے جانے کے بعد کی صورتِ […]