class="post-template-default single single-post postid-7736 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

بیٹی کی موت کی اطلاع ملتے ہی ماں بھی انتقال کرگئی

خیبر پختونخوا کے علاقے اکوڑہ خٹک میں بیٹی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکی، اطلاع ملتے ہی ماں بھی انتقال کرگئی۔ 

پولیس کے مطابق اسکول جاتے ہوئے 8 سالہ بیٹی کی طبیعت خراب ہوئی تھی جسے اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی موت کی اطلاع پر والدہ بھی صدمے سے انتقال کر گئی۔ ماں بیٹی کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم سے پتہ چلے گی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter