امریکا میں زیرتعلیم بہت سے طلبہ و طالبات کینیڈین یونیورسٹیوں بالخصوص یونیورسٹی آف برٹش کولمبیان کے وینکوور کیمپس ، یونیورسٹی ااف ٹورنٹو اور واٹر لویونیورسٹی میں داخلوں میں دلچسپی لےرہے ہیں ، اس کے علاوہ طلبہ و طالبات شمالی سرحد کے قریب تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے یونیورسٹیوں کی وفاقی فنڈنگ میں کٹوتی کرنے اور غیر ملکی طلبہ کے ویزے ختم کرنے کے بعد یہ رحجان سامنے آیاہے۔
Home / Breaking News, Canada, News / کینیڈین یونیورسٹیوں میں امریکی طلبہ و طالبات کا حصول تعلیم کیلیے اظہار دلچسپی
کینیڈین یونیورسٹیوں میں امریکی طلبہ و طالبات کا حصول تعلیم کیلیے اظہار دلچسپی

Related Articles
-
-
کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن اور تینوں قونصل جنرلز نے یومِ آزادی اورمعرکہ حق ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا
-
مون سون 2025ء: تربیلا ڈیم 98 فیصد اور منگلا ڈیم 68 فیصد بھر چکا: پی ڈی ایم اے
-
’حمیرا اصغر کون؟‘، مرینہ خان، حمیرا اصغر کو ایک ماہ میں بھول گئیں
-
شاہد آفریدی سمیت کئی کھلاڑیوں کیلئے سول اعزازات کا اعلان



Weekly E Paper

Article
یہ سیلاب نہیں، شرمندگی کا طوفان ہے تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsایک بار پھر بارشیں ہوئیں، نالے بپھرے، دریا چڑھے، زمین نے پانی اُگلا، اور آسمان نے برسنے کا حق ادا کیا۔ نتیجہ؟ 328 اِنسان لقمۂ اجل بنے۔ اِن میں وہ بدنصیب بھی شامل تھے جو شادی کی خوشی منانے نکلے تھے، لیکن موت کی گود میں جا سوئے۔ وہ بدنصیب فیملی بھی شامل ہے جو […]
Read More-
-
سفید پوشی اور نمبر پلیٹیں! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Article, News -
-
sports
شاہد آفریدی سمیت کئی کھلاڑیوں کیلئے سول اعزازات کا اعلان
Posted in: Breaking News, News, Sportsحکومتِ پاکستان نے کھیلوں کے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی معروف شخصیات کو سول اعزازات دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان شخصیات کو 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نوازا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت کھیلوں سے منسلک 10 شخصیات […]
Read More
Post your comments