class="wp-singular post-template-default single single-post postid-16757 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ابوظبی، آن لائن فراڈ کے شکار افراد کو رقوم واپس

ابوظبی پولیس نے آن لائن فراڈ کے شکار افراد کو رقوم واپس کردیں

ابوظبی پولیس کے مطابق 140 ملین درہم تقریباً 10 ارب 71 کروڑ 56 لاکھ پاکستانی روپے کی رقم اصل مالکان کو واپس کی گئی۔ابوظبی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 سال میں 15 ہزار 642 سائبر فراڈ کیسز کی تحقیقات کی گئیں۔پولیس کے مطابق عوام کو سستے سونے کے بہانے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے نام پر لوٹا گیا، سستے ہولی ڈے پیکجز کےنام پر بھی عوام کو بیوقوف بنایا گیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter