مغربی کینیڈا کے پہاڑی قصبے جیسپر کا نصف سے زائد حصہ جنگل کی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ 25 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔آگ پر قابو پانے کے لیے مقامی فائر فائٹرز کے علاوہ 4 سو غیرملکی فائر فائٹرز طلب کرلیے گئے ہیں۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ جیسپر نیشنل پارک میں آگ کی تصاویر دل دہلا دینے والی ہیں۔دوسری جانب امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی جنگلات میں بھی آگ پھیل گئی ہے۔آگ سے 70 ہزار ایکٹر سے زائد رقبہ لپیٹ میں آگیا، آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
کینیڈا، پہاڑی قصبے جیسپر کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments