اے آئی سے بنی پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر پر آئرلینڈ میں ہالووین پریڈ کیلئے جمع ہو گئے ،برطانوی نشریاتی ادارےکے مطابق آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہالووین کے تہوار پر شہریوں کے ساتھ اپنی نوعیت کا منفرد آن لائن فراڈ ہوگیا، ہزاروں شہری طرح طرح کے خوفناک کوسٹیوم پہنے اورمیک اپ کے ذریعے جن یا بھوت کا روپ دھارے جمع ہوگئے اور منتظمین کی راہ تکتے رہ گئے، جس کے باعث دونوں اطراف ٹریفک جام ہوگئی۔
Home / News, Technology / اے آئی سے بنی پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر پر آئرلینڈ میں ہالووین پریڈ کیلئے جمع ہو گئے
اے آئی سے بنی پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر پر آئرلینڈ میں ہالووین پریڈ کیلئے جمع ہو گئے
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments