گوجرانوالہ میں طالبات سے زیادتی کے الزام میں سرکاری اسکول ٹیچر کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم پر 5 مقدمات درج ہیں، جن کو اس نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے کہ ان طالبات کی عمریں 11 سے 14سال کے درمیان ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ویڈیوز بھی بنا رکھی تھیں، متاثرہ بچیاں ڈر کے مارے خاموش رہیں، ملزم کئی سال سے اسکول میں بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا۔کل ایک بچی نے گھر والوں کو بتایا، جس پر والدین نے مل کر پولیس سے رابطہ کیا، 5 بچیوں کے میڈیکل کروا لیے، رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اعتراف کر لیا ہے، متاثرہ بچیوں کی تعداد زیادہ ہے، واقعے کے بعد اسکول کو بھی تالہ لگا کر بند کر دیا ہے۔
Home / Breaking News, News, Regional / گوجرانوالہ: طالبات سے مبینہ زیادتی، سرکاری اسکول ٹیچر کا شوہر گرفتار
گوجرانوالہ: طالبات سے مبینہ زیادتی، سرکاری اسکول ٹیچر کا شوہر گرفتار
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments