امریکی شہر شکاگو میں مسافر ٹرین پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست شکاگو میں یومِ مزدور کی صبح ساڑھے 5 بجے رپورٹ ہونے والا واقعہ فاریسٹ پارک اسٹیشن پر ٹرانزٹ اتھارٹی ٹرین میں پیش آیا۔ڈپٹی چیف فاریسٹ پارک کا کہنا ہے کہ فائرنگ سوتے ہوئے مسافروں پر کی گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جبکہ 1 زخمی شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک مشتبہ شخص کو فائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے پاس سے ایک ہتھیار برآمد ہوا ہے اور اب خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔
شکاگو: ٹرین پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک





Article
غزہ امن منصوبہ یا مسلط کردہ امن ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsنازک موڑ: ہماری دائمی منزل تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read Moreکرسٹیانو رونالڈو پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
Posted in: News, Sports
Post your comments