انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔بولرز میں جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کی پہلی اور جوش ہیزل ووڈ کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔پاکستان کے شاہین آفریدی بولنگ رینکنگ میں دو درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ون ڈے آل راؤنڈرز میں افغانستان کے محمد نبی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار


Weekly E Paper

Article
The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsFalse flag operation in Pahalgam or The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan Chairman Kashmir Freedom front Austria President Pakistan Press Club Austria If you look at the recent terrorist attack in Indian Occupied Kashmir(Pahalgam) the question arises how this terrorist attack has taken place in the place of extremely […]
Read More-
-
-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News
sports
انڈین پریمیئر لیگ معطل کردی گئی
Posted in: News, Sportsپاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) معطل کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل منیجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آئی پی ایل کو روکنے کی تجویز پر غور کیا گیا جس کے بعد لیگ کو معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ […]
Read More
Post your comments