class="post-template-default single single-post postid-5638 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ

حکومت نے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جاسکے گا اور ملک بھر میں نیشنل بینک کی کسی بھی شاخ میں فیس جمع کرائی جاسکے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ رولز میں ترمیم کی سمری وزارتِ داخلہ نے کابینہ کو بھجوا دی ہے اور کابینہ کی منظوری کے بعد پاسپورٹ رولز میں ترمیم کردی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ترمیم کے بعد شناختی کارڈ کے طرز پر پاسپورٹ بنایا جاسکے گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter