class="post-template-default single single-post postid-5556 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کینیڈا کا اپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق عارضی طور پر بچوں کو کسی تیسرے ملک میں منتقل کیا جائے گا۔ حکومتِ کینیڈا کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور بیروت میں سفارت خانے اور فلسطینی اتھارٹی کے نمائندہ دفتر رام اللّٰہ میں سفارتی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ مزید برآں کینیڈا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter