صنعتی، کمرشل اور زرعی صارفین کیلئے بجلی کے فکسڈ جارجز میں اضافہ کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق بجلی کے صنعتی صارفین کےلیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 184 فیصد اور بجلی کے کمرشل صارفین کےلیے فکسڈ چارجز میں 150 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زرعی ٹیوب ویلز صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 100 فیصد اضافہ منظور کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر بجلی کے فکسڈ چارجز بڑھانے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صنعتی صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز 440 سے بڑھ کر 1250روپے کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کےلیے فکسڈ چارجز 500 سے بڑھ کر 1250روپے منظور کیے گئے ہیں جبکہ زرعی ٹیوب ویلز صارفین کےلیے فکسڈ چارجز 200 سے بڑھ کر 400 روپےمقرر کردیے گئے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / صنعتی، کمرشل اور زرعی صارفین کیلئے بجلی کے فکسڈ جارجز میں اضافہ
صنعتی، کمرشل اور زرعی صارفین کیلئے بجلی کے فکسڈ جارجز میں اضافہ


Weekly E Paper

Article
The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsFalse flag operation in Pahalgam or The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan Chairman Kashmir Freedom front Austria President Pakistan Press Club Austria If you look at the recent terrorist attack in Indian Occupied Kashmir(Pahalgam) the question arises how this terrorist attack has taken place in the place of extremely […]
Read More-
-
-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News
sports
انڈین پریمیئر لیگ معطل کردی گئی
Posted in: News, Sportsپاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) معطل کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل منیجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آئی پی ایل کو روکنے کی تجویز پر غور کیا گیا جس کے بعد لیگ کو معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ […]
Read More
Post your comments