جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوجی بغاوت کی کوشش عوام نے ناکام بنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بغاوت کے الزام میں ایک فوجی جنرل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، فوج نے صدارتی محل، متعدد سرکاری عمارتوں اور دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر قبضہ کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر کی اپیل پر عوام سڑکوں پر نکل آئے تھے اور فوج کو واپس جانے پر مجبور کردیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بولیویا کے صدر لوئس آرس نے بغاوت کی کوشش ناکام بنانے پر عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ دوسری جانب امریکا نے بھی اس ساری صورتحال کا بغور جائزہ لیا۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فریقین تحمل کامظاہرہ کریں۔
Home / Breaking News, News, World / بولیویا میں صدر کی اپیل پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، فوج کو واپس جانا پڑگیا، بغاوت کی کوشش ناکام
بولیویا میں صدر کی اپیل پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، فوج کو واپس جانا پڑگیا، بغاوت کی کوشش ناکام


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
Posted in: News, Sportsایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم ہو گئی، سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کا مقابلہ ملائیشین کے تھور چوہان لونگ سے تھا سیمی […]
Read More
Post your comments