class="post-template-default single single-post postid-4439 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

وزیراعظم کی زیرِ صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلوں کا امکان

وزیراعظم کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس میں چینی ورکرز کی سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آرمی چیف سمیت وفاقی وزراء شریک ہیں۔چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت تمام آئی جیز بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter