امریکی صدر جو بائیڈن کے 3 مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی کے مجوزہ منصوبہ پر حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ حماس کا غزہ جنگ بندی تجاویز پر ردعمل امریکی منصوبے کے مطابق ہے۔انہوں نے کہا کہ حماس جامع معاہدے کے لیے تیار ہے جس میں جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی انخلا شامل ہو۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ جامع معاہدے میں قیدیوں کا تبادلہ اور تباہ حال غزہ کی تعمیر نو بھی شامل ہو۔ خبر ایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے غزہ جنگ بندی کےلیے تین مراحل پر مشتمل مجوزہ معاہدہ 31 مئی کو پیش کیا تھا۔
Home / Breaking News, News, World / حماس جنگ بندی اور اسرائیلی انخلا پر مشتمل جامع معاہدے کیلئے تیار ہے، اسماعیل ہنیہ
حماس جنگ بندی اور اسرائیلی انخلا پر مشتمل جامع معاہدے کیلئے تیار ہے، اسماعیل ہنیہ
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Read MoreArticle
حضرت محمدﷺ بنفسِ قرآن
Posted in: Article, News-
-
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں
Posted in: Article, News -
-
MUWADDAT IN THE LIGHT OF QUR’AN
Posted in: Article, News
sports
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان کو شکست، جنوبی افریقا نے سیریز جیت لی
Posted in: News, Sportsتیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 8 وکٹ سے ہرا دیا اور 3 میچز کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ملتان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 153 رنز بنائے تھے، سدرہ امین 37، منیبہ علی 33 اور فاطمہ ثنا […]
Read More
Post your comments