class="post-template-default single single-post postid-3509 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

افغانستان میں طالبان حکومت کو بڑا جھٹکا، اہم ترین گروپ نے علیحدگی اختیار کرلی

افغانستان میں طالبان کے ایک معروف تاجک رکن عبدالحمید خراسانی نے طالبان حکومت کے لیے اپنے گروپ کی خدمات ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ افغان خبررساں ادارے کے مطابق عبدالحمید خراسانی کا منحرف ہونا طالبانکی حکومت کیلئے ایک دھچکا ہے۔عبدالحمید خراسانی نے اپنے گروپ سمیت طالبان کی صفوں میں موجود وسیع نسلی امتیاز کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے ہتھیار سرینڈر کر دئیے ہیں ۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter