class="post-template-default single single-post postid-3384 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گیا

فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن یونیورسٹی میں طلباء نے احتجاج کیا اور نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔کیلی فورنیا یونیورسٹی میں بھی فلسطین کے حامیوں نے ریلی نکالی۔پولیس سے جھڑپوں کے بعد مظاہرین کا ایمسٹرڈیم یونیورسٹی میں احتجاج جاری ہے جبکہ ایتھنز میں فلسطین کے حامیوں نے پارلیمانی عمارت کے باہر ریلی نکالی۔سوئس یونیورسٹی اور برلن یونیورسٹی میں پولیس نے مظاہرین کے کیمپ ہٹا دیے۔جنیوا یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف مظاہرے ہوئے جبکہ فرانس میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter