شارجہ کی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر اذان میں تبدیلی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی سخت الفاظ میں تردید کی گئی ہے۔حکّام نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد اور مذہبی اصولوں کے منافی ہیں۔حکام کے مطابق ایسی معلومات کو آگے پہنچانے سے پہلے ان کے حقائق کے بارے میں تصدیق کرنی چاہیے۔حکّام نے مزید کہا کہ صرف ان خبروں پر بھروسہ کریں جو سرکاری ذرائع سے موصول ہوں، اس طرح کی افواہوں پر کان نہ دھریں۔اُنہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ شارجہ میں مذہبی اصولوں کے ساتھ وابستگی میں ثابت قدم ہیں بلکہ یہ ہماری اولین ترجیحات میں سے ایک ہے جس پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
اذان میں تبدیلی سے متعلق خبروں پر شارجہ حکام کی وضاحت
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments