class="wp-singular post-template-default single single-post postid-17304 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

دبئی میں شور مچانے والی گاڑیوں کیلئے اے آئی ریڈار نصب ہو گا، بھاری جرمانے ہونگے

دبئی میں شور مچانے والی گاڑیوں کے لیے اے آئی ریڈار نصب کیا جائے گا۔ 

دبئی حکام کے مطابق دبئی پولیس اے آئی ریڈار سے گاڑیوں کے شور پر نظر رکھے گی۔شور مچانے والی گاڑیوں پر 2 ہزار درہم جرمانہ اور 12 بلیک پوائنٹس عائد ہوں گے جبکہ ایسی خلاف ورزی پر ضبط ہونے والی گاڑیوں کی ریلیز پر 10 ہزار درہم جرمانہ دینا ہو گا۔دبئی پولیس کے مطابق زیادہ ہارن بجانے یا بلند آواز گانے سننے پر بھی جرمانہ ہو گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter