class="wp-singular post-template-default single single-post postid-16971 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 9 افراد جاں بحق

افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ 

جرمن جیوفزیکل ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر رکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔زلزلے کے سبب  9 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter