class="wp-singular post-template-default single single-post postid-16962 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

بھارت نے اپنا سب سے بھاری مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے اپنا سب سے بھاری مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔

سیٹلائٹ پورے بھارت اور آس پاس کے وسیع سمندری علاقوں کی کوریج کرے گا۔مواصلاتی سیٹلائٹ کا وزن تقریبا 4 ہزار 410 کلوگرام ہے، سیٹلائٹ کو آندھرا پردیش کے جنوبی علاقے سری ہری کوٹا سے مدار میں بھیجا گیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter