class="wp-singular post-template-default single single-post postid-16286 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم کی کینیڈین وزیر سے ملاقات

کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈین وفاقی وزیر برائے امیگریشن، ریفیوجیز اور سٹیزن شپ لینا میٹلیج ڈیاب سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران کینیڈین وفاقی وزیر نے کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے سماجی و معاشی ترقی میں گراں قدر کردار کو سراہا۔ ہائی کمشنر محمد سلیم اور کینیڈین وزیر لینا میٹلیج ڈیاب نے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter