class="wp-singular post-template-default single single-post postid-15796 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

روس اگر پولینڈ اور بالٹک ریاستوں کے ساتھ الجھا تو ہم انکا دفاع کریں گے: امریکا

امریکی صدرنے کہا ہے کہ روس نے اگر پولینڈ اور بالٹک ریاستوں کے ساتھ الجھا تو ہم انکا دفاع کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس کی جانب سے پولینڈ اور بالٹک ریاستوں کا دفاع کیا جائے گا کیوں نیٹو اتحادی روس کی ممکنہ اشتعال انگیزی کا سخت جواب چاہتے ہیں۔امریکی صدر اپنے دوست اور انفلوئنسر چارلی کرک کی یاد میں ایریزونا میں ایک تقریب کے بعد صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔قبل ازیں لتھوانیا، ایسٹونیا اور چیک ریپبلک سمیت کئی بالٹک ریاستوں کی جانب سے نیٹو پر زور دیا گیا ہے کہ وہ روسی اشتعال انگیز کارروائیوں پر سخت ردِعمل دیں، جس میں روسی طیاروں کو مارگرانے کی کارروائی بھی شامل ہونی چاہیے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter