class="wp-singular post-template-default single single-post postid-14841 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کینیڈا ایئر لائن کے فضائی میزبانوں کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

کینیڈا ایئر لائن کے فضائی میزبانوں نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 خبر ایجنسی کے مطابق ایئر کینیڈا کے دس ہزار سے زائد فضائی میزبان ہفتے کے روز سے ہڑتال پر ہیں۔ایئر کینیڈا نے پروازیں بحال ہونے کا اعلان پیر کی شام تک ملتوی کر دیا ہے۔ایئر کینیڈا کے ہڑتال کرنے والے فضائی میزبان تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter