عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی بڑی تعداد کراچی سے اپنے آبائی علاقوں میں عید منانے جا رہی ہے۔اس موقع پر پاکستان ریلویز کی جانب سے 3 عید اسپیشل ٹرینوں کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ اضافی مسافروں کو سفر کرنے میں آسانی ہو۔یہ عید اسپیشل ٹرینز کراچی سے لاہور اور راولپنڈی تک جائیں گی۔اس سے قبل وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، غفلت پر افسران و عملے کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔
کراچی سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلیں گی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 27-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 27-03-2025
Read More
Article
“روزہ یا فاقہ کشی اور یوشی نوری کا نوبیل انعام” ایک بار یہ تحریر ضرور پرھیں۔ محمد نعیم طلعت
Posted in: News, Article“روزہ یا فاقہ کشی اور یوشی نوری کا نوبیل انعام” ایک بار یہ تحریر ضرور پرھیں۔ 1سال میں اگر کوئی بھی شخص 20 سے 27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے بھوکا رہے تو کینسر کے خلیات مکمل ختم ہو جاتے ہیں (شرط یہ ھے کہ شام کو وہ افطاری کے وقت وہ اپنی آخری […]
Read More-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News -
-
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article -
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article
sports
پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
Posted in: News, Sportsپاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔ اسکاٹ لینڈ کے روری اسٹیورٹ کے خلاف نور زمان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔44 منٹس […]
Read More
Post your comments